Tuesday 27 January 2015

Amliyat Mohabbat عملیاتِ محبت

Mehboob Ko Pegham Pohnchana




محبوب کو خط پہنچانے کاعمل
==================

اگر آپکا کوئ محبوب ناراض ہو. یا بیوی ناراض ہو اسکو منانا ہو. 
پہلے پیغام لکھیں. 
مثال میں آپ سےپیارکرتا ھوں تم بن رہ نہیں سکتا. واپس آجاو وغیرہ وغیرہ. اس پر اسکا پتہ لکھ دئیں جہاں رہتا ہے. 
پھر اسکے چارو طرف اک اک بار یہ آیت لگادئیں. 
پھر ھر روز وفق کے برابر پڑھیں. اور اسکو سرہانے رکھکر سو جائیں.
وفق پڑھ کر پھر دعا کرئیں. 

دعا 

اے خدا میرا پیغام اس تک پہنچا دو. 

اس آیت کے موکل وہ ھی کرئیں گےجولکھا ھوگا. 
اس عمل کو برابر کرتیں رہیں جب تک محبوب بیوی جواب نہ دئیں. 

سورت مریمہ آیت 83 
المہ ترانا ارسلنا الشیطین علی الکفرین توزا ھمہ ازا¤ 


Bey Had Mohabbat Key Liay





واسطے بےحد محبّت کے
================

اگر آپ کسی کو اپنی محبّت میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں ایسا کہ ایک پل بھی جدا نہ ہو اگرچہ سات دروازوں میں بند ہو مگر بہر صورت بے تابی سے دوڑ کر آ جائے کوئی لمحہ کوئی گھڑی بنا ملے اس کو آرام نہ ہو گا یہ طلسم اوپر سات کاغذ کے ٹکڑوں پر لکھے اور ایک فلیتہ روز چراغ پر جلائے جس جگہ یہ فلیتہ جلائے وہاں دوسرا کوئی شخص نہ ہو اگر مطلوب بہت دور ہوئے تو بھی بیقرار ہو کر آئے گا مجرّب ہے






فلیتہ روز اول : ١ ١١ ١ ١١ ٩ ٨ ط ١١ ١١ ٧ ١١ ١١

فلیتہ روز دوم : ط ١١١ ٩ ط ١١ ١١ ط ١ ط ١١ ٧ ١١ ١١ ط ١ ٩ 

فلیتہ روز سوم : ٠١١١ ٩ ط ١١ ١١ ط ١ ط ١١١ ے ١ ط ١١ ع 

فلیتہ روز چہارم : ١ ٧ ط ٢١ ط ١١١ ط ١١ ط ١ ع 

فلیتہ روز پنجم : و ٤ ط ١١ ل ط ١١ ١ ١١ ١

فلیتہ روز ششم : ١ ١١ ط ١١١ ط ل ط ١١ ١١٢ ١١١ ط ١ 

فلیتہ روز ہفتم : ٥٣ وو ١١ و ل ١ ھ ١ ١١ موالا ع ١١ ١١ 

نوٹ : طلسم کے نیچے مطلوب کا نام مع والدہ لکھے اور فلیتہ جلتے وقت زبان سے مطلوب کا نام لے پکارے اور ساتھ تصوّر کامل رکھے کامیابی ضرور ہو گی

Amal Mehboob Qadmo Mei



عمل معشوق قدموں میں

================

 

اگرکیسی کامعشوق ھو جو بےوفائ کرکے روٹھ گیاھو.اسکوپھرقدموں میں گرانےکےلیےلاجواب 
عمل ہےچاندکی جمعہ کو سورج نکلتےوقت ساتھ ہی بیٹھ کرنادعلی 70بار عطرچمبلی پر یا کیسی اچھی تیزخوشبو پر دم کرکےکیسی طرح معشوق کو سنگھاۓ یا اسکو لگا دۓسونگھتےہی آپکے عشق میں متبلاھوکر 
آپکے قدموں ہوگا. 

نادعلی 

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم 
ایک بارپڑھے 
نادعلینا مظھر العجائب تجدہ عونالک کفن النوائیب کل غم ثم سییجنلی واعب لائتک یااللہ یا اللہ یااللہ وبنوتک یامحمد یامحمد یامحمد وبولیتک یاعلی یاعلی یاعلی الحب مسخرقلب کرکے فلاں بنت فلاں کو حاضرکر ادکنی فی سبیل اللہ. 

آپ نادعلی کتابی بھی پھرسکتےھیں
آپکی مرضی.

Amal Hazri Matloob 7 Day's



عمل حاضری مطلوب سات روزہ

====================

یہ ایک ایسا عمل ہے کہ سات راتوں کی قلیل مدت میں پتھر دل مطلوب بھی محبت میں دیوانہ ہو کر طالب کے قدموں میں آ گرتا ہے فاصلہ بیشک سات سمندر پار کا بھی ہو تو مطلوب بدحواس ہو کر حاضر ہو جاتا ہے یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اس کے مواکلات مطلوب پر مسلط ہو جاتے ہیں اور مطلوب کو لمحہ بہ لمحہ بے چین و بیقرار کرتے ہیں یہاں تک کے وہ طالب کے پاس پہنچ جاتا ہے ایسی دائمی محبت پیدا ہوتی ہے کہ پھر عمر بھر جدا نہیں ہوتا مگر ناجائز کاموں میں استمعال کی ہرگز اجازت نہ ہے اگر کوئی ناجائز استمعال کرے گا تو اس عمل کے مواکلات اس کی زندگی اجیرن کر دیں گے اور وہ کسی کام کا نہ رہے گا  

عمل کی ترکیب اس طرح ہے کے عروج ماہ میں نوچندی اتوار کی رات سے شروع کریں ایک کاغذ پر اتوار کی رات کی تمام منسوبات تحریر کریں اور پھر مقصد کی عزیمت تحریر کریں پھر اس کاغذ پر سات دانے تفاح الجان کے رکھیں اور فلیتہ بنا کر جلائیں اور فلیتہ جلاتے وقت ستر مرتبہ مندرجہ ذیل آیت تلاوت کریں اور ہر مرتبہ یہ کہیں ؛


"سلبت عقل فلاں بنت فلاں لعشق والمحبته فلاں بن فلاں" 

پھر سوموار کی منسوبات اور مقصد کی عزیمت اور حسب سابق فلیتہ بنا کر روشن کریں اسی طرح روزانہ ہر دن کی منسوبات اور عزیمت تحریر کرنا ہو گی اور آیت ستر مرتبہ پڑھنا ہو گی انشاءاللہ عزوجل مطلوب محبّت میں دیوانہ و بیقرار ہو کر حاضر ہو گا اور جدائی کا کبھی تصور بھی نہ کرے گا سایہ کی طرح ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے گا آیت مبارکہ یہ ہے


بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ ،زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوَاتِ مِنَ النِّسَاءِ وَالْبَنِينَ وَالْقَنَاطِيرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَالْخَيْلِ الْمُسَوَّمَةِ وَالْأَنْعَامِ وَالْحَرْثِ ۗ ذَٰلِكَ مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَاللَّهُ عِنْدَهُ حُسْنُ الْمَآبِ (سورۂ آل عمران)آیت ١٤ 

دنوں کی منسوبات کی جدول یہ ہے
  

13 comments:

  1. Please bta dain kay faleeta kya hota hai?فلیته

    ReplyDelete
  2. Mohtaram. Najaiz istemal nahi kerna chahti. Barahe karam, Ijazat de dijiye. bohat sakht zarurat hai mje iski. Shukria

    ReplyDelete
  3. Mujhe ijazat day dain.main apny shohar k lia karna chahti hoon.aur plz fleeta kya hota hai yeh bhi bata dain.

    ReplyDelete
  4. Kya aurat haiz kay dinon main kar sakti hai yeh amal

    ReplyDelete
  5. Reply to kar dain yan koe number yan e- mail address he bta dain.please agar ye amal bata daity hain to guide bhi kiya karain.apko dua dain gay hum

    ReplyDelete
  6. Ijazat day Dain please.reply bhi kar Dain.dya Dain gay apko

    ReplyDelete
  7. Aslam o Alakum
    maqsat ki azmiat ka kya matlab hay ?
    or 70 time ayat phar kar phelay faleetay per dam kar gay phir jalana hay yeh faleeta jaltay huay hi 70 time ayat pharni hay?
    faleeta to foran jal jaye ga ake dafa ayat phartay phartay hi 70 time pharnay may to time lagay ga lakin faleeta to ake min may hi pura jal jaye ga
    or please is amal ko karnay ki ejazat chaiyay
    waiting for your reply

    ReplyDelete
    Replies
    1. This comment has been removed by the author.

      Delete
    2. This comment has been removed by the author.

      Delete
  8. HAR MASLA K HAL ROHANI ELAJ SAY KI JATA HA AUR QUREN E PAK KI PARHI SAY KI JATA HA KIS B KISMA K JADU HO INSHALLAH 15 DIN MA KHTAM HOGA
    Pasand ki shadi
    Mehboob ko shadi k liy raazi krna
    Parents ko raazi krna shadi k liy
    Husband/wife ki mohabat k liy
    Kisi b jaiez mohabat k liy amal
    Ghar ma lari aur be skooni
    Becho k na hona
    Karbor k masla
    Janata k masla
    Sirf 15 din mai InshaAllah aap ko result dikh jai ga
    Alhamdulilah mera moakal kaam karn wala ha

    syeda shameem bibi
    Mobile no 0923030306700

    ReplyDelete